'امریکہ افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑ رہا'

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان سے امریکی فوجیوں کی وطن واپسی کے بعد امریکہ کی افغانستان سے متعلق مستقبل کی حکمتِ عملی کیا ہونی چاہیے؟ جانتے ہیں جنوبی ایشیا کے لیے سابق امریکی نائب وزیرِ خارجہ رابن رافیل سے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی گفتگو میں۔