ایمیزون کے نئے سٹور ’ایمیزون گو‘

Your browser doesn’t support HTML5

ایک زمانہ تھا جب جیب میں پورے پیسے نہیں بھی ہوتے تھے تو محلے کا دکاندار کہتا تھا کہ جو لینا ہے لے لیں۔ پیسے تو آتے رہیں گے۔ امریکی کمپنی ایمیزون کے نئے سٹور ’ایمیزون گو‘ میں بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے۔ ریٹیل کی دنیا کا نقشہ کتنی تیزی سے بدل رہا ہے؟ دیکھیں اس رپورٹ میں۔