یوم القدس کے موقعے پر سرینگر میں تشدد کے واقعات

Your browser doesn’t support HTML5

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کے باہر بھی اس طرح کا ایک مظاہرہ کیا گیا جس کے بعد مظاہرین میں شامل نوجوانوں نے قریبی علاقے نوہٹہ کے مقام پر ایک بڑے چوراہے پر نعرے بازی کی۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔