اخوّت: 30 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے والا ادارہ

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو آسان شرائط پر مائیکرو فنانسنگ یا چھوٹے قرضے دیے جاتے ہیں تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کر سکیں۔ پاکستان میں اخوّت نامی ادارہ بلا سود چھوٹے قرضے فراہم کرتا ہے۔ یہ ادارہ کیسے کام کرتا ہے؟ جانتے ہیں نوید نسیم کی رپورٹ میں۔