کیا بین الاقوامی ایئرلائنز پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیں گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

انٹرنیشنل ائیرٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان سے ائیر لائنز کے واجبات کی مد میں 29 کروڑ ڈالر کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غیر ملکی ائیرلائنز پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیں گی۔ صورتحال یہاں تک کیسے پہنچی؟ پاکستانی امریکیوں کی تشویش جانیے اس ویڈیو میں