لاہور میں اسموگ کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور کا شمار دنیا میں خراب ترین فضائی آلودگی والے شہروں میں ہوتا ہے۔ وسطی پنجاب میں اسموگ کا مسئلہ عموماً نومبر اور دسمبر میں زوروں پر ہوتا ہے۔ کیا اس کا کوئى حل بھی ہے؟ اور اگر ہے تو اس حوالے سے کیا کام ہو رہا ہے؟ جانتے ہیں ماحولیاتی ماہر علی توقیر شیخ سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔