ناخوشگوار ازدواجی رشتے: نبھائیں کیسے؟
Your browser doesn’t support HTML5
ازدواجی زندگی میں دھوکہ، بد سلوکی، بدزبانی، مارپیٹ، رشتوں کی بنیاد کمزور کردیتے ہیں اور اس سب کا برداشت کرنا ذہنی اور جسمانی امراض کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ ایسے رشتوں اور رویوں کا شکار افراد اپنے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ جانیے آج کے ع-مطابق میں