ع مطابق | کس عمر میں کون سے طبی معائنے ضروری ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

شوگر، بلڈ پریشر، دل کی بیماریاں یہاں تک کہ کینسر جیسے امراض سے بچاؤ اور ان کی بروقت تشخیص آپ کی جان بچا سکتی ہے۔ ماہرینِ صحت کس عمر میں کون سے ٹیسٹ کرانے پر زور دیتے ہیں، جانیے ’ع مطابق‘ میں