امریکہ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے کون کون سی نوکریاں خطرے میں ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر امریکہ اور دنیا بھر میں اکثر لوگ اس بات سے پریشان ہیں کہ کیا ان کی نوکری اس ٹیکنالوجی کی وجہ خطرے میں تو نہیں؟ جانیے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں۔