حکومتوں کی تبدیلی جمہوری عمل ہے، اس کا ملکی استحکام یا عدم استحکام سے کوئی تعلق نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

اسمبلیوں کے ٹوٹنے اور نئے انتخابات کو ماہرین معمول کی جمہوری کارروائی قرار دیتے ہیں۔ پارلیمنٹ کی کارکردگی پر نظر رکھنے والے ادارے پلڈاٹ کے صدر احمد بلال محبوب کہتے ہیں حکومتوں کی تبدیلی کا ملکی استحکام یا عدم استحکام سے کوئی تعلق نہیں،