صنعتی بنیادوں پر بھنگ کی کاشت پاکستانی معیشت کو کیسے فائدہ پہنچائے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی حکومت نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ وہ طبی مقاصد کے لیے 'ہیمپ' یعنی بھنگ کے پودے کی صنعتی بنیادوں پر کاشت کی منظوری دے گی تاکہ معیشت کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ کیا واقعی اس سے معیشت کو فائدہ ہو گا؟ جانیے انٹرنیشنل سینٹر فور کیمیکل اینڈ بائیولاجیکل سائنسز کے ڈائریکٹر اقبال چودھری سے۔