امریکہ میں گن وائلنس کی روک تھام کیسے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں روزانہ فائرنگ سے ہونے والی اموات ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے میں کیا رکاوٹیں درپیش ہیں؟ کیا امریکہ اس مسئلے کو حل کر سکے گا؟ جانیے اس ویڈیو میں!