شہروز کاشف، ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما

Your browser doesn’t support HTML5

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی تمام آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں سر کرنا چاہتے ہیں لیکن وسائل کی کمی ان کے لئے چیلنجز پیدا کر رہی ہے۔ رپورٹ دیکھئے۔