افغان جنگ میں ہلاک شدگان کے زیراستعمال اشیا کی نمائش
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق 18 سال سے جاری جنگ میں 70 ہزار سے زیادہ شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ بہت بڑی تعداد ہے لیکن ہر جدا ہونے والا اپنے پیاروں کے لئے ایک ہندسے سے بہت بڑھ کر ہوتا ہے۔ افغان جنگ میں ہلاک ہونے والوں کے زیراستعمال اشیا کی نمائش
افغانستان کے شہر مزار شریف میں کی گئی۔