افغانستان میں 49 فیصد ہلاکتوں کے ذمہ دار طالبان, داعش اور دیگر جنگجو :اقوام متحدہ

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن یا یوناما کی تازہ رپورٹ جاری ہو گئی ہے۔ اس رپورٹ میں 49 فی صد ہلاکتوں کا ذمہ دار طالبان، داعش اور دیگر عسکریت پسندوں کو ٹھہرایا گیا ہے۔ دوسری طرف توقع ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان 29 فروری کو امن معاہدہ ہو سکتا ہے۔ مزید تفصیلات نیلوفر مغل کی زبانی