افغانستان: بزکشی کا قدیم روایتی کھیل زوال کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے قدیم روایتی کھیلوں میں سے ایک بزکشی بھی ہے جس میں گھڑ سوار ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ لیکن افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے باعث یہ کھیل اب زوال کا شکار ہو رہا ہے۔ کیسے؟ جانیے خالد حمید کی اس رپورٹ میں۔