پاکستان میں مقیم افغان طالب علم اپنے ملک کی بدلتی صورتِ حال کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مقیم افغان طالب علم ایک بار پھر اپنے آبائی وطن کے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورت حال کے بارے میں متفکر ہیں۔ افغانستان کے موجودہ حالات کے بار ے میں وائس آف امریکہ نے اسلام آباد میں موجود کچھ افغان طلباء کی رائے معلوم کی ہے۔ ان کے تاثرات اس ویڈیو دیکھیے۔