افغان عوام کیوں پاکستان سے ناخوش؟
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان کی پارلیمان کی خاتون رکن ایلے ارشاد کہتی ہیں کہ پاکستانی سرزمین پر طالبان جنگجوؤں کی مسلسل موجودگی اور اب افغان مہاجرین کی زبردستی بے دخلی دو طرفہ تعلقات کی بحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔