افغان خواتین طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں ان دنوں پانچ خواتین طالبان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ افغان حکومت کے وفد میں شامل یہ خواتین طالبان دور کی پابندیوں کو بھولی نہیں ہیں اور مستقبل میں افغان خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا چاہتی ہیں۔