افغان جنگ کے 20 سال: کب کیا ہوا؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغان جنگ کے آغاز کے لگ بھگ 20 سال بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے تمام امریکی فوجی واپس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کے بعد شروع ہونے والی امریکہ کی تاریخ کی اس طویل ترین جنگ کے دوران کب، کیا ہوا؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔