تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن: پاکستان میں افغان ٹیکسٹائل مل مالکان پریشانی کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سے غیرقانونی افغان پناہ گزینوں کو ملک بدری کے بعد خیبرپختونخوا میں موجود افغان ٹیکسٹائل مل مالکان پریشانی کا شکار ہیں۔ مل مالکان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پوری زندگی پاکستان میں گزاری ہے، اب افغان شہریوں کی ملک بدری سے ان کے کاروبار بند ہو جائیں گے۔