بارٹر سسٹم : زرمبادلہ میں بچت اور تجارت میں اضافہ ہو گا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے ملک کے اندر ڈالرز کی کمی کی وجہ سے بارٹر سسٹم یعنی مال کے بدلے مال کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان افغانستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر اجمل صافی سمجھتے ہیں کہ بارٹر سسٹم سے پاکستان اپنی تجارت میں بھی اضافہ کر سکتا ہے۔