افغانستان میں حکومت کی تبدیلی سے پاکستان میں افغان طلبہ کی تعلیم متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

 افغان پناہ گزین بچوں کی بڑی تعداد ایک عرصے سے پاکستان میں اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہے۔ لیکن گزشتہ سال افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کی وجہ سے عالمی فلاحی اداروں کی مدد سے چلنے والے یہ تعلیمی ادارے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ مزید تفصیل پشاور سے عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔