افغان پناہ گزینوں کو سستی طبی امداد کیسے مل سکتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اس سال اگست میں افغانستان کے طالبان کے کنٹرول میں جانے کے بعد سے اب تک امریکہ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار افراد کو افغانستان سے نکالا ہے۔ جبکہ 73 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو امریکہ لایا گیا ہے۔نیلوفر مغل ملاقات کروا رہی ہیں ڈاکٹر باسم خان سے جو ریاست ورجینیا میں افغان پناہ گزینوں کو طبی سہولتیں فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔