کیلی فورنیا آنے والے افغان پناہ گزینوں کی پہلی عید خوش گوار بنانےکی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کئی تنظیمیں نئے افغان مہاجرین کی امداد اور آبادی کاری میں مدد کر رہی ہیں۔ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں کمیونٹی نے یہاں آنے والے 70 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین کی اکثریت کے لیے پہلی عید کو آرام دہ اور خوش گوار بنانے کی کوشش کی۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔