امریکہ آنے والے افغان مہاجرین کے لیے کیا کیا جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد سے اب تک تقریباً 80 ہزار افغان شہری امریکہ پہنچ چکے ہیں۔ لیکن ان مہاجرین کی آبادکاری اب بھی ایک چیلنج ہے۔ امریکہ میں ان کے لیے کیا کوششیں کی جا رہی ہیں؟ جانیے آنشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔