کوئٹہ آنے والے افغان پناہ گزین کس حال میں ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ہزاروں افغان شہریوں نے دوسرے ملکوں میں پناہ لی ہے۔ افغانستان سے ہزارہ کمیونٹی کے کئی افراد کابل سے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ مزید جانتے ہیں وی او اے کے مرتضیٰ زہری سے نیلوفر مغل کی گفتگو میں۔