افغان پناہ گزینوں کی رجسٹریشن کا عمل آئندہ ہفتوں میں شروع ہو گا
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے سرحدی امور کے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ آئندہ چند ہفتوں میں پناہ گزینوں کے اندراج کا عمل دوبارہ شروع ہو گا اور افغان پناہ گزینوں کو چاہیے وہ اس سے استفادہ کریں۔