'افغانستان میں امن ہو تو خود واپس چلے جائیں گے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم کچی بستی میں مقیم افغان مہاجرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اُنھیں شہریت دے دینی چاہیے کیوں کہ وہ یہاں بہت وقت گزار چکے ہیں۔ لیکن کچھ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے وطن واپس جانا چاہتے ہیں۔