کیا کراچی میں رہائش پذیر افغان مہاجرین آبائی وطن جانا چاہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہزاروں افغان مہاجرین آباد ہیں۔ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد بدلتی صورتِ حال کو یہ مہاجرین کس طرح دیکھ رہے ہیں اور کیا وہ اپنے وطن واپس جانا چاہتے ہیں۔ بتارہے ہیں محمد ثاقب اس رپورٹ میں۔