امریکہ: افغان پناہ گزینوں کی رہائش کے عمل میں درپیش مشکلات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں افغان پناہ گزینوں کی رہائش کا بندوبست کرنا ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ افغانستان سے امریکہ پہنچنے والے افراد کو مناسب اور سستے گھروں کی تلاش میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔ اس بارے میں تفصیلات بتا رہی ہیں نخبت ملک۔