پاکستان میں افغان مہاجرین: 'ہمیں واپس بھیجنا موت کے منہ میں دھکیلنا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں دستاویزات کے بغیر رہنے والے افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ انسانی حقوق کے کارکن کہتے ہیں کہ یہ عمل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے جب کہ یہاں مقیم افغان باشندے کہتے ہیں کہ انہیں واپس بھیجنا موت کے منہ میں دھکیلنا ہے۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔