چمن بارڈر کے ذریعے افغان شہریوں کی پاکستان آمد

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی افغانستان کے ساتھ دو بڑی سرحدی گزرگاہیں ہیں جن میں ایک صوبہ خیبر پختونخوا میں طورخم بارڈر اور دوسرا بلوچستان میں چمن بارڈر ہے۔ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد آج کل افغان شہری چمن بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔