افغان امن عمل کی تاریخ پر ایک نظر

Your browser doesn’t support HTML5

سال 2018 میں میڈیا رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ افغانستان میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ کے حکام اور افغانستان میں طالبان کے سابق رہنماؤں کے درمیان رابطے ہوئے ہیں۔ اُس وقت سے امریکہ میں نئے صدر کے حکومت سنبھالنے تک افغان امن عمل کے راستے میں کون سے اہم موڑ آئے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔