کابل ائیر پورٹ پر بچھڑنے والا بچہ خاندان کو مل گیا

Your browser doesn’t support HTML5

کابل میں طالبان کی آمد کے بعد انخلا کی افراتفری میں ننھے سہیل کو خاردار تاروں کے اوپر سے امریکی فوجی کو دینے کی کوشش کی گئی تھی۔ مگر دو ماہ کا بچہ والدین سے بچھڑ گیا اور اب پانچ ماہ بعد خاندان کو ملا ہے۔