افغانستان میں موسیقی کا مستقبل کیا ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

موسیقی، صدیوں سے افغان ثقافت کا حصہ رہی ہے۔ لیکن طالبان کے دورِ حکومت میں اسے غیر اسلامی قرار دے کر اس پر پابندی لگا دی گئی۔ مقامی لوگوں کو اب خدشہ ہے کہ طالبان ایک بار پھر اقتدار میں آئے تو موسیقی کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔