خود اعتمادی کے لیے یوگا سیکھنے والی افغان لڑکیاں

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے شہر مزار شریف میں کرونا کی وجہ سے بند ہونے والی لڑکیوں کے لیے یوگا کی مشقیں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ ان لڑکیوں کا کہنا ہے کہ یوگا انھیں مختلف معاشرتی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ان میں خود اعتمادی بھی پیدا کرتا ہے۔ مزید اس رپورٹ میں۔