ہلمند: طالبان اور فورسز میں شدید لڑائی جاری

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ دونوں فریق علاقے پر اپنا کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں مگر شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ہلمند کی تازہ ترین صورتِ حال بتا رہے ہیں لشگر گاہ میں موجود صحافی عزیز احمد۔