'افغانستان واحد ملک ہے جہاں خواتین بنیادی حقوق سے بھی محروم ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آںے کے بعد سے خواتین کی تعلیم اور ملازمت پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں۔ طالبان کے اس اقدامات پر خواتین کے حقوق سے متعلق سرگرم کارکن کیا کہتی ہیں؟ رپورٹ دیکھیے۔