پاکستان میں چین کے شہریوں پر حملے، اثرات کیا ہو سکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ میں چینی اساتذہ کو لے جانے والی گاڑی کے قریب مبینہ خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔ پاکستان میں چینی افراد کو ہدف بنانے کے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔ پاکستان میں چینی شہریوں پر حملوں کے محرکات کیا ہیں؟ جانتے ہیں عبدالباسط سے۔