بارودی سرنگ پھٹنے سے پاؤں سے محروم ہونے والی افغان لڑکی

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں ہر سال ہزاروں افراد زیر زمین بارودی سرنگوں اور گھریلو ساختہ دھمکہ خیز مواد کی وجہ سے زخمی اور ہلاک ہو جاتے ہیں۔ افغانستان کے صوبے ننگرہار کی 12 سالہ نورزئی بارودی سرنگ پھٹنے سے اپنے دونوں پاأں سے محروم ہو گئی۔