ایک پاکستانی جو امریکہ کے وفاقی ملازمین کو مفت کھانا دے رہا ہے
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں جاری جزوی شٹ ڈاون کے باعث تقریبا 8 لاکھ وفاقی ملازمین کو اس ماہ تنخواہ نہیں مل رہی۔ ان کی مدد کے لئے اب بہت سے ریستوران انہیں کم قیمت پر یا بالکل مفت کھانا دے رہے ہیں۔ ثاقب الاسلام کے ساتھ چلیے ایک ایسے ہی ریستوران میں جس کا مالک پاکستانی ہے۔