امریکہ: قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کو معاف کرنے والا مسلمان

Your browser doesn’t support HTML5

گیارہ ستمبر کے دہشت گرد حملے کے بعد امريکہ ميں نفرت کی بنیاد پر کئی لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ہم آپ کو ایسے بنگلہ دیشی مسلمان سے ملوا رہے ہیں جنہوں نے خود پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کو نہ صرف معاف کیا بلکہ اس کی سزائے موت کے خلاف مہم بھی چلائی۔ مونا کاظم شاہ کی رپورٹ۔