'بھارتی رویہ تبدیل نہ ہوا تو پلوامہ جیسے مزید واقعات ہوسکتے ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت شدید تناؤ ہے اور یہ پہلا موقع نہیں ہے۔ واشنگٹن کے سفارتی حلقے صورت حال کو کیسے دیکھ رہے ہیں۔ جانتے ہیں سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل سے جو صدر بل کلنٹن کے دور میں جنوبی ایشیا کے لیے امریکہ کی معاون وزیر خارجہ رہی ہیں۔