سانحۂ اے پی ایس: والدین اب بھی جوابات کے منتظر

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشت گرد حملے کو چھ برس بیت چکے ہیں۔ لیکن اس سانحے میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والوں کا غم آج بھی تازہ ہے۔ جو بچے اس سانحے میں جان سے گئے، ان کے والدین اب بھی کچھ سوالوں کے جوابات کے منتظر ہیں۔ تفصیلات دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔