شاہد آفریدی اور شاہین شاہ کے بعد اب قبائلی علاقے سے خاتون کرکٹر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی نے دنیائے کرکٹ میں شاہد آفریدی جیسے آل راؤنڈر اور شاہین شاہ جسے بالر متعارف کرائے ہیں اور اب اسی قبائلی علاقے سے ایک خاتون کرکٹ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو منواتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہیں۔ لنڈی کوتل سے عمر فاروق کی رپورٹ۔