کیا آپ خلا کا سفر کرنا چاہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

خلا میں سفر کرنے کا خواب ہم میں سے کئی لوگ دیکھتے ہیں۔ خلائی ادارے ناسا نے اس خواب کو حقیقت کا رنگ دینے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن اس مہم کیلئے آپ کو بھاری رقم ادا کرنا ہو گی۔ ناسا کا مقصد دو ہزار چوبیس تک چاند اور اس کے بعد مریخ تک عام شہریوں کی رسائی ممکن بنانا ہے۔