ٹرمپ بے قصور ہوتے تو رپورٹ میں لکھا ہوتا، خصوصی معاون رابرٹ ملر
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی معاون خصوصی رابرٹ ملر نے کہا ہے کہ ان کی تحقیقات کے مطابق دو ہزار سولہ کے انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام سے صدر ٹرمپ کو بری الزمہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ لیکن صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ یہ معاملہ اب ختم ہو گیا ہے۔ تفصیلات امان اظہر کی رپورٹ میں۔