مولر رپورٹ: ٹرمپ خوش، ڈیموکریٹ ناخوش

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ خصوصی تفتیش کار رابرٹ مولر کی جمع کرائی گئی تحقیقاتی رپورٹ کے نتائج سے خوش نظر آرہے ہیں۔ کیونکہ مولر نے روس کے حوالے سے انھیں الزامات سے بری کردیا ہے لیکن مولر رپورٹ کے سیاسی نتائج سال 2020 کے صدارتی انتخابات کو متاثر کرسکتے ہیں۔ کیسے؟ جانتے ہیں امان اظہر سے۔