فینسی موم بتیوں کا کاروبار کرنے والی کشمیری طالبہ
Your browser doesn’t support HTML5
موم بتیوں کا استعمال پہلے تقریبات میں سجاوٹ کے لیے بھی ہوتا تھا۔ لیکن اب برقی قمقموں نے موم بتیوں کی روشنیاں گُل کر دی ہیں۔ اب موم بتیاں صرف سالگرہ کی تقریب میں ہی نظر آتی ہیں۔ لیکن بھارتی کشمیر میں ایک طالبہ فینسی موم بتیاں بنا کر کامیابی سے اپنا کاروبار چلا رہی ہیں۔ ان کی کہانی دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔